فیس بک کا داعش اور القاعدہ کے خلاف انتہائی بڑا اقدام

فیس بک کا داعش اور القاعدہ کے خلاف انتہائی بڑا اقدام


24نیوز: فیس بک نے داعش اور القاعدہ کی 19لاکھ پوسٹیں ڈیلیٹ کر دیں۔ فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رواں سال پہلے تین ہفتوں میں ہٹائی گئی پوسٹوں کی تعداد 19 لاکھ  سے زائد ہے۔

گزشتہ برس کے مقابلے میں ڈیلیٹ شدا پوسٹوں کی تعداد دو گنا  زیادا ہے۔  اس بات سے اندازا لگایا جا سکتا ہے کہ فیس بک شدت پسندی کے خلاف اپنی پالیسی میں کتنی تبدیلی لا رہی ہے۔اور صارفیں کو مثبت اورمحفوظ مواد کی فراہنی کے اپنے وعدے کو پورا کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گوگل، ایمازون، ٹوئٹر بھی ڈیٹا محفوظ کرتے ہیں، فیس بک کا انکشاف
 
دہشت گردی اور نفرت آویزا مواد  جیساکہ تحریں، تقاریر، تصاویر، ویڈیوز کو ویب سائٹ کےحذف جر دیا گیا ہے۔ یہ مواد انتہا پسندی  جماعتوں دائش اور القائدا کے اکائونٹس سے اپ لوڈ کیئے گئے تھے