ایف آئی اے کا چھاپہ، بی آر ٹی کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ایف آئی اے کا چھاپہ، بی آر ٹی کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا


پشاور(24نیوز) ایف آئی اے نے پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارتی کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے، ایف آئی اے نے بی آر ٹی سے متعلق ریکارڈ قبضہ میں لے لیا.

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے پشاور میں پی ڈی اے کے دفتر پر چھاپہ مار کر بی آر ٹی سے متعلق ریکارڈ قبضے میں لے لیا. ایف آئی اے کی ٹیم کئی گھنٹے پی ڈی اے کے دفتر میں موجود رہی اور ریکارڈ کی چھان بین کرتی رہی. انکوائری پشاور ہائیکورٹ کے احکامات پر کی جارہی ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔