بھنسالی، دپیکا، رنویر کی کوششیں رنگ لے آئیں، پدماوت کل ریلیز ہو گی


ممبئی (24 نیوز) ہنگاموں اور احتجاجوں کے بعد بالآخر بالی وُڈ کی فلم پدماوت کل بھارت سمیت دنیا بھرمیں ریلیز کی جا رہی ہے۔

بھارت میں پدماوت کی ریلیزسے پہلے ہی فسادات شروع ہو گئے۔ احمد آباد، مدھیہ پردیش، جے پور میں انتہا پسند تنظیم کرنی سینا کے شدید مظاہرے جاری ہیں،بعض مقامات پر فائرنگ بھی کی گئی۔