بھارت میں مسلمانوں پر زمین مزید تنگ کی جانے لگی

بھارت میں مسلمانوں پر زمین مزید تنگ کی جانے لگی


24نیوز: بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں ایک اور مسلمان قتل کردیا گیا.

انتہا پسندوں کے گروہ نے نہتے نوجوان تبریز انصاری کو گھیر لیا اور اسے لاٹھیوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہے ، نوجوان چیختا چلاتا رہا مگر کوئی اسکی مدد کو نہ پہنچا اور زخموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہوگیا . انتہا پسند نوجوان کو جے شری رام کا نعرہ لگانے پر بھی مجبور کرتے رہے .

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔