یو ای ٹی کے طلبا کا انتظامیہ کیخلاف احتجاج

یو ای ٹی کے طلبا کا انتظامیہ کیخلاف احتجاج


ٹیکسلا(24نیوز) ٹیکسلامیں یو ای ٹی کے طلبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کے رویے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

طلبہ نے رات سے یونیورسٹی کے مین گیٹ پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ طلبا کا مطالبہ ہے کہ وائس چانسلر کی تعیناتی کی جائے ۔ ایک سال سے تعیناتی نہیں کی جا رہی جس سے تعلیمی نظام متاثر ہورہا ہے۔ ایک سال سے وائس چانسلر کی کرسی خالی ہے تعلیمی نظام دھرم بھرم ہو کر رہ گیا ہے ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔