ہانگ کانگ میں لائٹ فیسٹیول، پورا آسمان رنگوں میں نہا گیا

ہانگ کانگ میں لائٹ فیسٹیول، پورا آسمان رنگوں میں نہا گیا


ہانگ کانگ (24 نیوز) ہانگ کانگ میں لائٹ فیسٹیول کے دوران رنگ برنگی روشنیوں نے سماں باندھ دیا ، شرکا نے فیسٹیول سے خوب لطف اٹھایا۔

تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں سجے لائٹ فیسٹیول سے ہر شخص نے خوب لطف اٹھایا ، فیسٹیول سے پورا آسمان رنگوں سے نہا گیا۔

ہانگ کانگ میں لائٹ فیسٹیول کے دوران فلمی کرداروں اور کارٹونز نے عمارتوں پر خوب رقص کیا۔