سعودی عرب کا آئندہ برس سے سیاحت کے ویزے جاری کرنے کا فیصلہ

ریاض(24نیوز) سعودی عرب نے آئندہ برس سے سیاحت کے لیے ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے درخواستیں آن لائن جمع کرائی جاسکیں گی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی کمیشن فار ٹورازم اینڈ نیشنل ہیرٹیج کے سربراہ سلطان بن سلمان نے سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ہمارا ہدف ہے کہ لوگ یہاں آئیں اور ہماری ریاست کی عظمت کا خود تجربہ کریں، ہمیں امید ہے کہ سال 2018ء میں ہم سیاحتی ویزے کا اجرا شروع کردیں گے، ویزے کا حصول آسان بنانے کے لیے درخواستیں آن لائن جمع کرائی جاسکیں گی۔