کوئٹہ سول ہسپتال میں مسلح افراد کا ڈاکٹروں پر تشدد

کوئٹہ سول ہسپتال میں مسلح افراد کا ڈاکٹروں پر تشدد
doctors torture in civil hospital quetta channel 24 کوئٹہ ڈاکٹروں کا تشدد سول ہسپتال


کوئٹہ (24  نیوز) کوئٹہ سول ہسپتال میں مسلح افراد نے ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، تین بری طرح زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ہسپتال میں مسلح افراد نے ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس سے تین ڈاکٹر بری طرح زخمی ہوگئے۔

ڈاکٹروں طاہر ، حنیف ، نصراللہ کو ٹراما سنٹر میں زیر علاج کرا دیا گیا ہے ، کوئٹہ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔