بھارت کے بڑے شہر پاکستانی مزائلوں کے نشانے پر ہیں

بھارت کے بڑے شہر پاکستانی مزائلوں کے نشانے پر ہیں


24نیوز:بھارت کسی بھی شرارت سے پہلے سو بار سوچے،بھارت کے بڑے شہر پاکستان کے ایک نشانے پر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے بڑے شہر پاکستانی مزائلوں کے نشانے پر ہیں،غوری،شاہین،حتف جیسےخطرناک مزائل بھارت کے بڑے شہروں کو چند سیکنڈز میں راکھ کا ڈھیر بنا سکتے ہیں۔اس لیے انڈیا کوئی بھی شرارت کرنے سے پہلے سو بار سوچ لے کیونکہ جارحیت کرنے کی غلطی بھارت کی آخری غلطی ثابت ہو سکتی ہے۔مودی کسی بھی ناسمجھ کے مشہورے پر عمل کرنے سے پہلے یہ ضرور جان لیں کہ گیم صرف 1 منٹ کی ہے۔ایشیا کی سپر پاور بننے کا گھمنڈ سر سمیت مٹی میں مل جائے گا۔

پاکستان کے مزائل غوری ،شاہین ،ابابیل،حتف یہ وہ نام ہیں جو چند منٹوں میں نہیں بلکے چند سیکنڈز میں انڈیا کہ شہر  ممبی،پٹنہ، چنائی،کولکتہ کی بلند و بالا عمارتوں کو مٹی کا ڈھیر بنا سکتے ہیں،ٖصرف اتنا ہی نہیں بھارت کے جنوب میں بسنے والا آخری شہر کنیا کماری کو شاہین 2 کچھ ہی پل میں خاک میں بدل سکتا ہے۔