عمرہ کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

عمرہ کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر


کراچی(24 نیوز)ہرسال لاکھوں مسلمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جاتے ہیں،صرف پاکستان سے مکہ اور مدینہ جانیوالوں کی تعداد لاکھوں میں ہے،ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ حج اور عمرہ کرے۔اب یہ سفر روز بروز مشکل ہوتا جارہا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نےعمرہ ویزافیس میں 5 گنااضافہ کردیا ہے، عمرہ ویزافیس33 ہزار600 روپےمقرر کردی گئی ہے۔گزشتہ سال عمرہ فیس 6700 روپے تھی۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer