وزیرداخلہ اعجاز شاہ کو دل کی تکلیف ، ہسپتال داخل

وزیرداخلہ اعجاز شاہ کو دل کی تکلیف ، ہسپتال داخل


لاہور(24نیوز) وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کر دیا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث اتوار کو لاہور کینٹ کے سرکاری اسپتال میں لایا گیا، اعجاز شاہ کے دل کے تمام ابتدائی ٹیسٹ مکمل کئے گئے۔بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کے دل کے تمام ٹیسٹ نارمل ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو تاحال ڈسچارج نہیں کیا گیا ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔