جنگلی جانوروں کےساتھ رہنےوالےیتیم بچےکی کہانی

جنگلی جانوروں کےساتھ رہنےوالےیتیم بچےکی کہانی


24نیوز: خطرناک جنگلی جانوروں کےساتھ رہنےوالےیتیم بچےکی کہانی، ہالی ووڈ ایڈونچر فلم "موگلی" کانیاٹریلرجاری،  فلم 19اکتوبرکوریلیز کی جائےگی۔

فلم ’’موگلی‘‘کا نیا ٹریلر جاری، معروف اداکار و ہدایتکاراینڈی سیرکس کی یہ سنسنی خیز فلم برٹش انڈین رائٹر رینڈر کپلنگ کے مشہور زمانہ ناول دی جنگل بک سے ماخوذ ہے جس کی کہانی موگلی نامی ایک ایسے یتیم بچے کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی تربیت گھنے جنگلات میں خطرناک جانور کرتے ہیں ،  ایکشن فینٹسی ڈرامہ فلم میں موگلی نامی بچے کا کردارروہن چند نے نبھایا ہے،فلم رواں برس 19اکتوبر کو سینما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔