پرویز رشید کے بیان کو سنجیدہ مطالبہ نہیں سمجھتا:اعتزاز احسن

پرویز رشید کے بیان کو سنجیدہ مطالبہ نہیں سمجھتا:اعتزاز احسن


24نیوز : اعتزاز احسن نے پرویزرشید کے معافی مانگنے کے بیان کو مستردکردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ پرویز رشید کے بیان کو سنجیدہ مطالبہ نہیں سمجھتے۔

تفصیلات کے مطابق اعتزاز احسن نے پرویزرشید کے معافی مانگنے کے بیان کو مستردکردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ پرویز رشید کے بیان کو سنجیدہ مطالبہ نہیں سمجھتے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاست ان بنیادوں پر نہیں ہوتی کھاتے ہر طرف کے ہوتے ہیں۔ ن لیگ کو دیکھنا ہو گا کہ مستقبل میں ان کا سیاسی مفاد کس چیز میں ہے۔ ن لیگ کو فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت کا امیدوار جیتانا ہے یا اپوزیشن کا۔ میں پرویز رشید کے بیان کو سنجیدہ مطالبہ نہیں سمجھتا۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito