باحجاب مسلم خاتون امریکا کی پہلی خاتون اینکر پرسن بن گئیں



واشنگٹن(24نیوز) طاہرہ رحمن حجاب میں رپورٹنگ کرنے والی امریکا کی پہلی خاتون اینکر بن گئیں۔

ذرائع کے مطابق امریکی ریاست الینوائے سے تعلق رکھنے والی مسلمان خاتون طاہرہ رحمن امریکی کی پہلی باحجاب نیوز اینکر بن گئیں، ستائیس طاہرہ رحمن نے شکاگو یونیورسٹی سے صحافت میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی, طاہرہ نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا جہاں وہ نیوز پڑھتی تھیں، بعد میں انہوں نے ٹی وی کی دنیا میں قدم رکھا۔

ضرور پڑھیں:انکشاف 16 جون 2019

خاتون دو برس قبل امریکا کے نیوز چینل سی بی ایس سے منسلک ہوئیں،جہا ں وہ کیمرے کے پیچھے نیوز پروڈیوسر کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔، طاہرہ کا کہنا ہے کئی لوگوںنے حجا ب کو ترقی میں رکاوٹ اورنہ پہننے کا مشورہ دیا مگرانہوںنے ایسا نہیں کیا۔