اسلام آباد: ننھا چورپکڑا گیا،10 سے زائد چوریوں کا اعتراف


 اسلام آباد(24نیوز)ننھا چورپکڑاگیا اسلام آباد میں چورفیملی کاانکشاف ہوا ہے اور اس کا مرکزی رکن دس سالہ احتشام پکڑا گیا۔ جس نے 10 سے زائد چوریوں کا اعتراف کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق10 سالہ احتشام گرفتارکر لیا گیا۔ جس نے 10سےزائد چوریوں کااعتراف کیا ہے۔ احتشام کا کہنا ہے کہ وہ اپنےبھائیوں کے ساتھ مل کر چوری کرتا تھا۔

اس نے مزید بتایا کہ اگر چوری کی رقم کم ہو توباپ سےڈانٹ پڑتی تھی۔ چوری میں استعمال ہونےوالےآلات بھائیوں تک پہنچاتا تھا