پاکستانی شوبز انڈسٹری نے بھی ووٹ کاسٹ کرکے قومی فریضہ ادا کر دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری نے بھی ووٹ کاسٹ کرکے قومی فریضہ ادا کر دیا


  24نیوز :پاکستان کی شوبز انڈسٹری ملک کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے اور جب بات ہو عام انتخابات کی تو اسٹارز کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہماری سلیبرٹیز بھی پاکستان کی خاطر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔

اداکارہ ثناٗ نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا، اداکارہ ثناٗ نے ڈیفنس کراچی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا، اداکارہ نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد سوشل میدیا پر تصاویر اور ویڈیو شئیر کیں.

 ماورہ حسین ووٹ دینے کے لیے خصوصی طور پر دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہوئیں جہاں ان کا ووٹ رجسٹرڈ ہے اور ووٹ دینے کے بعد انگھوٹے پر نشان لگی تصویر مداحوں سے شیئر کی۔

ماورہ حسین کی بہن اداکارہ عروہ حسین نے بھی ووٹ دے انگھوٹے پر لگے نشان والی تصویر شیئر کی اور سب کو پاکستان کے خاطر ووٹ دینے کا کہا۔

بلال عباس خان نے بھی ووٹ دے کر اپنا قومی فریضہ پورا کیا اور اپنی تصویر مداحوں سے شیئر کی۔

V-O-T-E #tabdeeli

A post shared by Bilal Abbas Khan Official (@bilalabbas_khan) on

 اداکار و ماڈل عدنان ملک نے کراچی کے حلقے این اے 247 اور پی ایس 111 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا جس کے لیے وہ صبح 8 بجے ہی پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے تھے۔

My polling station for NA 247 and PS 111 was Hampton Grammar School in Clifton, Karachi. I was there by 8 am, the polling started at 8:15. It was minorly chaotic (as all starts in Pakistan are) but there were polling agents, supervisors, lots of rangers and a few of us early bird voters. It all went by relatively smoothly and felt pretty decently sorted out. I was out by 8:35. Remember to carry your silsila number and your block code on a separate sheet. You can’t register without these 2 pieces of information. To get this info. Message your ID card number to 8300. Vote intelligently and for those you believe can achieve desired results and are in line with your value system. Pakistan zindabad! ???????? (Now I’m going to catch some zzzzz’s ????) . . . . . . #adnanmalik #elections #pakistanelections #voteforpakistan

A post shared by Adnan Malik (@adnanmalik1) on

اداکار و گلوکار بلال خان نے ووٹ ڈال کر پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویر شیئر کی اور سب کو آگاہ کیا کہ سخت گرمی میں انہوں نے اپنی ذمہداری پوری کردی ہے۔

پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری کا بڑا نام اداکارہ ثمینا پیرزادہ نے بھی اپنا ووٹ ذمہ داری کے ساتھ دیا۔

پاکستان کے نامور ڈیزائنر نومی انصاری نے بھی ووٹ دے کر انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی اور سب کو انتخابی دن کی مبارک باد پیش کی۔ 

Happy Voters Day ???????? #longlivepakistan

A post shar

ed by Nomi Ansari (@nomiansari) on

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito