مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے 3 مطالبات کر دیے

مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے 3 مطالبات کر دیے


لاہور ( 24نیوز ) مسلم لیگ ن نے الیکشن کمشن آف پاکستان سے 3 اہم مطالبے کر دیے۔

مسلم لیگ ن نے الیکشن کمشن آف پاکستان سے 3 اہم مطالبے کر دیےپولنگ کا وقت بڑھانے کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے ہنگامی پریس کانفرنس طلب کی جس کے دوران مشاہد حسین سید نے الیکشن کمیشن سے 3 مطالبے کیے کہ پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹہ بڑھا دیا جائے۔ اور پولنگ عملہ کو تیز رفتاری سے کام کرنے کی ہدایت دی جائے۔اور تیسرا مطالبہ کیا کہ ووٹرر کو پولنگ کا وقت مکمل ہونے کے بعد بھی ووٹ ڈالنے کا حق دیا جائے۔

 

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito