سابق کپتان انضمام الحق نے ووٹرز کو اہم مشورہ دیدیا

سابق کپتان انضمام الحق نے ووٹرز کو اہم مشورہ دیدیا


ملتان (24نیوز) سابق کپتان انضمام الحق نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جلدی جائیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔

قومی کرکٹ ٹین کے چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز پر لوگوں کا رش نظر نہیں آرہا. انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جلد سے جلد پولنگ اسٹیشنز پر جائیں اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔  اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے اس ملک کے لیے ووٹ ڈالنے ضرور جائیں۔ 

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔