تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان پر بڑی پابندی لگ گئی

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان پر بڑی پابندی لگ گئی


اسلام آباد(24نیوز) پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خواتین کو ہینڈ بیگ اند لانے کی اجازت تو مل گی لیکن موبائل فون باہر ہی جمع کروائے جا رہے ہیں۔

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان کو  موبائل فون ساتھ لانے پر پابندی لگا دی گئی۔ وزیراعظم نے اجلاس کی کارروائی لیک ہونے پر سختی سے نوٹس لیا تھا جس کے بعد ارکان سے موبائل فون باہر ہی لے لیے جارہے ہیں۔ خواتین کو ہینڈ بیگ اند لانے کی اجازت تو مل گی لیکن موبائل فون باہر ہی جمع کروائے جا رہے ہیں۔ خواتین ارکان کی شکایت پر وزیراعظم نے سیکیورٹی کو خواتین کے ساتھ نرمی کا سلوک کرنے کی ہدایت کر دی۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔