پاکستان کا نیوزی لینڈ سے اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان کا نیوزی لینڈ سے اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ


برمنگھم (24نیوز) پاکستان کا نیوزی لینڈ سے اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ, برمنگھم میں رات بھرسے  وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری  ہے. 

آج پاکستان کرکٹ ٹیم بارش کی وجہ سے انڈور  پریکٹس کر رہی ہے۔پچ کو چاروں طرف سے ڈھانپ دیا گیا ہے بارش ابھی بھی جاری ہے ۔  اگر کل پاکستان کے میچ میں بارش ہوئی تو پاکستان کے لیے نقصان دے ثابت ہوگا ۔ 

پاکستان کے اس وقت 5 پوائنٹس ہیں اور سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے کم از کم 11 پوائنٹس درکار ہیں اور یہ اسی صورت میں ممکن ہے کہ پاکستان اگلے تینوں میچز جیتے۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔