اوکاڑہ: شادی کی تقریب ننھی جان لے گئی


اوکاڑہ (24نیوز) نواحی گاؤں کوٹ رمی بخش میں بااثر افراد کی شادی کی تقریب ایک ننھی جان لے گئی۔

اوکاڑہ کے نواحی گاؤں کوٹ رمی بخش میں بااثر افراد کی شادی کی تقریب ایک ننھی جان لے گئی۔ ڈائریکٹ تاریں لگنے اور ننگی تاریں ہونے کی وجہ سے آٹھ سالہ ابوبکر زندگی کی بازی ہار گیا۔

ماں اپنے بیٹے کی موت پر نوحہ کناں، پولیس سے انصاف کی اپیل کردی۔