نگران وزیراعظم کون؟ آصف علی زرداری نے بتا دیا

نگران وزیراعظم کون؟ آصف علی زرداری نے بتا دیا


کراچی: نگراں وزیراعظم کا تقرر، آصف علی زرداری سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔جس میں نگراں وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے بات کی گئی۔آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ذکاءاشرف نگراں وزیراعظم کیلئے ہماری ترجیح ہیں۔

یہ بھی لازمی دیکھیں:

علاوہ ازیں آصف علی زرداری کہا کہ پارلیمانی کمیٹی میں ذکاءاشرف کا نام ترجیحی امیدوارکےطورپردیا جائے۔

یہ بھی ضرور دیکھیں: