اگر آپ دل کے امراض سے چھٹکارہ پانا چاہتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں

اگر آپ دل کے امراض سے چھٹکارہ پانا چاہتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں


 24نیوز: کافی پینے سےدل کامرض بھگائیں ۔امریکی ادارے نے روزانہ کافی پینا دل کی شریانوں کے لیے بہترین قراردے دیا۔ کافی پیناصحت کےلیےکافی ہے۔

امریکی ادارے نئی تحقیق کے مطابق روزانہ 3 کپ کافی پینےوالےکا دل تندروست وتوانا رہے گا، امریکی ادارےنےنئی تحقیق جاری کردی۔

کافی کےانسانی صحت پراثرات پرکی جانےوالی نئی تحقیق کے مطابق کافی شریانوں میں چکنائی، کولیسٹرول اورکیلشیئم کوشریانوں میں قدم نہیں جمانے دیتی۔اورخون کا بہاودرست رکھنے میں مدد دیتی ہے