تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں فیض آباد آپریشن کیخلاف قرارداد جمع

تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں فیض آباد آپریشن کیخلاف قرارداد جمع
pti punjab assembly resolution chanenl 24 تحریک انصاف پنجاب اسمبلی قرارداد جمع


لاہور(24 نیوز)تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں فیض آباد آپریشن کیخلاف قرارداد جمع کرا دی ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں فیض آباد آپریشن کے خلاف قرار داد جمع کرا دی۔

قرارداد کے متن میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے ایک مرتبہ پھر سانحہ ماڈل ٹائون کی تاریخ دہرانے کی کوشش کی ہے جس کی مذمت ہونی چاہئے۔