سری لنکا پھردھماکوں سے گونج اٹھا

سری لنکا پھردھماکوں سے گونج اٹھا


(24 نیوز) سری لنکا میں ہونے والے دھماکوں میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔

پولیس نےسری لنکا کےشہرکالمنئی میں بم بنانےوالی فیکٹری پرچھاپہ مارا تو اندرموجوددہشت گردوں نے اُن پر فائرنگ کردی جس کے بعدتین زورداردھماکےبھی ہوئے۔ مقامی میڈیاکےمطابق ملٹری آپریشن کےدوران دہشت گردوں نے خودکودھماکے سے اڑالیا۔ سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردتنظیم داعش کےجھنڈے،خودکش جیکٹ اورڈرونز سمیت بھاری مقدارمیں بارودی مواد برآمدکرلیا۔ دوسری جانب ملک بھرمیں جاری سرچ آپریشن میں سری لنکن سکیورٹی فورسز نے 70مشتبہ افرادکوبھی حراست میں لےلیاہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer