دبنگ خان حقیقی زندگی میں بدتمیز خان بن گئے

دبنگ خان حقیقی زندگی میں بدتمیز خان بن گئے


ممبئی(24 نیوز) میری ویڈیوکیوں بنائی؟  سپر سٹار سلمان خان کی مداح کے ساتھ بدتمیزی۔

تفصیلات کے مطابق بالی وڈسپراسٹاراپنے گارڈزکےساتھ ممبئی میں عوامی مقام پرلوگوں کےبیچ سائیکلنگ کررہےتھےکہ ایک مداح کی جانب سے ویڈیوبنانے پرانہوں نے انتہائی ناشائستگی کامظاہرکرتےہوئے ناصرف اس شخص سےموبائل فون چھینابلکہ بدتمیزی بھی کی۔اداکار سلمان خان کے جارحانہ رویے کےخلاف ممبئی کےپولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرلی گئی۔