چین کا لانگ مارچ 2 سی ریمورٹ کنٹرول سیٹیلائٹ کا کامیاب تجربہ

چین کا لانگ مارچ 2 سی ریمورٹ کنٹرول سیٹیلائٹ کا کامیاب تجربہ


بیجنگ (24نیوز) چین نے لانگ مارچ ٹو سی ریمورٹ کنٹرول سیٹلائٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا ، جس کے بعد 2017 کا سپیس مشن پایہ تکمیل کو پہنچ گیا۔

 

ذرائع کے مطابق چین میں لانگ مارچ 2 سی ریمورٹ کنٹرول سیٹیلائٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے،جس کے بعد 2017 کا سپیس مشن پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے۔
سیٹلائٹ خلاء میں کامیابی سے پہنچ گیا جس نے بعد تجربہ کامیاب قرار دیدیا گیا، یہ لانگ مارچ راکٹ فیملی مشن کا 260 واں راکٹ لانچ کیا گیا تھا۔

ویڈیو دیکھیں :