قائداعظم کا بمبئی کی خوبرو لڑکی سے عشق، جدائی میں 2 بار روئے

قائداعظم کا بمبئی کی خوبرو لڑکی سے عشق، جدائی میں 2 بار روئے
24newshd - Quaid love


لاہور(24نیوز) آج ہم آپ کو اُس وقت کی کہانی سناتے ہیں جب قائداعظم ابھی قائداعظم نہ بنے تھے وہ صرف محمد علی جناح تھے ۔ اور انہیں بمبئی کی سب سے خوبصورت اور ذہین لڑکی رتی بائی سے عشق ہوگیا تھا  جس کا اختتام شادی اور طلاق پر ہوا مگر محمدعلی جناح اور رتی عمر بھر ایک دوسرے کی محبت کے اسیر رہے ۔

مزید جانئے اس دلچسپ ویڈیو میں: 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔