پاکستان نے انڈین فلموں کابائیکاٹ کردیا



اسلام آباد(24نیوز) بھارتی دراندازی کےخلاف پاکستان نے انڈین فلموں کابائیکاٹ کردیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں بتایا کہ سینما ایگزیبیٹرز ایسوسی ایشن نے انڈین مواد دکھانے کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان میں کوئی بھی انڈین فلم ریلیز نہیں کی جائے گی۔ انھوں نے بتایا کہ پیمرا کو بھی انڈین اشتہارات کیخلاف کارروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔