بھارتی جارحیت پر او آئی سی کی شدید مذمت

بھارتی جارحیت پر او آئی سی کی شدید مذمت


24نیوز: او آئی سی نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی حدود میں داخل ہو کر بم گرانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.

تنظیم تعاون اسلامی (او آئی سی) کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی طیاروں کاپاکستانی حدودکی خلاف ورزی کرنا اوربم گرانا قابل مذمت ہے۔

او آئی سی نے مزید کہاپاکستان اور بھارت مل کرتنازع کاحل نکالیں۔ دونوں ممالک خطے کے امن کومتاثرکرنے والے اقدامات سے گریزکریں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔