میری جان چھوڑیں، عمران کے پیچھے گینگ ہے یا نہیں یہ پتہ لگائیں: ڈاکٹر شاہد مسعود


لاہور (24 نیوز) زینب کے قاتل عمران کے حوالے سے ڈاکٹر شاہد مسعود کا یوٹرن، نسیم زہرہ کے ساتھ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس عمران کے بارے میں میں نے کہا شاید وہ کوئی اور عمران ہو۔

یہ بھی پڑھئے: ٹوینٹی فورنیوز نے ایک روز قبل ہی عمران کے متعدد اکاؤنٹس کا دعویٰ مسترد کر دیا تھا

انشکاف کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد نے اپنی جانب ملکی عوام کی توجہ مبزول کرائی لیکن ان کے جھوٹے دعوؤں کا پول 24 نیوز کی اینکر پرسن نسیم زہرہ نے اپنے پروگرام کے دوران کھول دیا۔

لازمی پڑھئے:زینب قتل کیس کے ملزم عمران کا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں، اسٹیٹ بنک

ڈاکٹر شاہد مسعود کیے گئے سوالات کا جواب دینے کی بجائے باتوں کو گھمانے لگے۔ انھوں نے یہاں تک بھی کہہ دیا کہ میری جان چھوڑیں اور ڈھونڈیں کہ عمران کے پیچھے گینگ ہے بھی یا نہیں۔

یہ بھی ضرور دیکھئے: