عمران خان کب خطاب کریں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا

عمران خان کب خطاب کریں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا


اسلام آباد (24نیوز) پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما نعیم الحق  نے عمران خان کے خطاب کرنے کا وقت بتادیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما نعیم الحق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان 2018ءکے انتخابات میں پاکستانی عوام کے بےحد مشکور ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ  عمران خان    دوپہر 2 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ الیکشن  اچھائی اور برائی کے درمیان مقابلہ تھا۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔