6 سالہ میکائیل کی گوگلی نےاسپنر شین وارن کو گھما دیا

6 سالہ میکائیل کی گوگلی نےاسپنر شین وارن کو گھما دیا


کوئٹہ (24نیوز) 6 سالہ میکائیل نے اپنی لیگ بریک اور گوگلی سے سب کو گھما کررکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق 6 سالہ میکائیل نے اپنی لیگ بریک اور گوگلی سے سب کو گھما کررکھ دیا۔ اسٹریلیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن بھی گھوم گئے۔ اپنے ٹویٹ میں ننھے میکائیل کی نہ صرف تعریف کی بلکہ اسے مشورہ بھی دیا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:پی ایس ایل فائنل کی تاریخی دن سے اہم مماثلت 

 علاوہ ازیں کوئٹہ کےننھے میکائیل نے آسٹریلیا کے شین وارن کو متاثر کردیا۔شین وارن نے اپنے ٹویٹ میں نہ صرف میکائیل کی تعریف کی بلکہ انھیں ٹپس بھی دیں۔ میکائیل بھی شین وارن کے مداح نکلے۔انھوں نےکہا وہ بڑے ہوکر قومی ٹیم کے لئے کھیلنا چاہتے ہیں۔