"نواز شریف کو بیماری نہیں جیل کے اندر ٹینشن ہے"



اسلام آباد(24نیوز) فواد چودھری کہتے ہیں کہ نواز شریف کو بیماری نہیں جیل کے اندر ٹینشن ہے۔

کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری نے کہا کہ نوازشریف کوبیماری نہیں جیل کےاندرٹینشن ہے، ان کابیانیہ ایک بار پھر ایکسپوزہوگیا، نوازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی کا اچھافیصلہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ شہبازشریف سے متعلق ہائی کورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔