وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بھارتی میڈیا کو کرارا جواب

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بھارتی میڈیا کو کرارا جواب


24نیوز: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی بھارتی میڈیا سے گفتگو،کہتے ہیں ہم امن چاہتے ہیں،بھارت کے ساتھ معاملات بگاڑنا نہیں چاہتے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ  امن کے داعی ہیں، ہم بہتری چاہتے ہیں،بھارت کے ساتھ معاملات بگاڑنا نہیں چاہتے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر دو الفاظ ادا کریں تو معاملات بگڑ سکتے ہیں،کہنے کو تو بہت کچھ ایسا کہا جا سکتا ہے جس سے  بات بگڑ جائے لیکن ہم امن چاہتے ہیں۔