پسرور: بیٹوں کا ماں اور بہن پر وحشیانہ تشدد

پسرور: بیٹوں کا ماں اور بہن پر وحشیانہ تشدد


پسرور (24نیوز)پیسوں کے لالچ نے خون سفید کردیا ۔تھانہ سبز پیر کے علاقے چوبارہ میں تین بیٹوں نے ماں اور سگی بہن پر وحشیانہ تشدد کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیسوں کے لالچ نےمقدس رشتوں کو بھی روند ڈالا،  تھانہ سبز پیر کے علاقہ چوبارہ میں تین بیٹوں کا ماں اور سگی بہن پر وحشیانہ تشدد کیا۔ بہن اور ماں کو نیم برہنہ کر کے گھسیٹا ماں کاہاتھ زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: خوش نصیب جوڑے کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

والدہ کاموقف ہے کہ بیٹے کوپچاس ہزار دے رکھا تھا واپس مانگنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔