بڑی خوشخبری! پاکستان میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

بڑی خوشخبری! پاکستان میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت


کوہاٹ (24نیوز) اوجی ڈی سی ایل کو تیل و گیس کی تلاش میں بڑی کامیابی، کوہاٹ بلاک میں تیل و گیس کا ذخیرہ نکل آیا ہے۔

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوش خبری! کوہاٹ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر سے ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 12.7 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی پیداوار متوقع ہے جبکہ بلاک سے 240 بیرل یومیہ تیل کی پیداوار متوقع ہے ۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔