شادی کی تقریب میں خواتین گتھم گتھا ہوگئیں

شادی کی تقریب میں خواتین گتھم گتھا ہوگئیں


ماسکو(24نیوز)روسی کہاوت ہے کہ لڑائی کے بناشادی کی تقریب بھی کوئی تقریب ہے،اور مختلف رسموں میں لڑائی کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

ضرور پڑھیں:جگن@9، 20نومبر2019

جی ہاں روس میں ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جہاں خواتین گتھم گتھا ہو گئیں،میرج ہال میں منعقد ہونے والی شادی تقریب میں ایسی ہی ایک رسم دولہن کا سہیلیوں کو دیکھے بغیر گلدستہ پھینکنا بھی ہے، اس شادی میں بھی دولہن نے ایسا ہی کیا جیسے ہی گلدستہ پھینکا گیا، سہلیاں اس پر جھپٹ پڑیں مگر لڑائی اس حد تک بڑھ گئی کہ گتھم ہو کر ایک دوسرے کے بال نوچنے لگیں،پاس کھڑے مردوں نے بیچ بچاؤ کر کے بھپری خواتین کو قابو کیا۔