اداکارہ ثنا ہیوی بائیکرلڑکیوں کے ساتھ سڑکوں پر گھومیں گی

اداکارہ ثنا ہیوی بائیکرلڑکیوں کے ساتھ سڑکوں پر گھومیں گی


لاہور(24نیوز) اداکارہ ثناءنےہیوی بائیک چلاناسیکھ لی،سڑکوں پرہیوی بایئک چلانا شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثناء نے ہیوی بائیک چلانا سیکھ لی، ان کاکہناتھاکہ مجھے ہیوی بائیک چلانے کابے حد شوق تھا، اب  ہیوی بائیک کا لڑکیوں کا گروپ بناؤں گی جو لڑکوں کی طرح سڑکوں پر ہیوی بائیکس چلائیں گے۔

شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ثناء وہ واحد پاکستانی اداکارہ ہیں جو کمال مہارت سے جم میں ٹریننگ بھی کرتی ہیں اور اب ہیوی بائیک بھی چلارہی ہیں۔