فیس بُک کے سی ای او کا ستارہ پھر سے گردش میں آگیا

فیس بُک کے سی ای او کا ستارہ پھر سے گردش میں آگیا


  24نیو : فیس بُک کے سی ای او مارک زکر برگ کا ستارہ پھر گردش میں آگیا، کمپنی کو ایک دن میں 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔

 گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کم از کم 16 کمپنیوں نے فیس بُک کے شیئر کی قیمتوں کے ہدف میں کمی کر دی، 19.6فیصد کمی کے بعد فیس بُک کی مالیت 124ارب ڈالر ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:عام انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے نئی ایپ متعارف 

دوسری جانب جانبرواں صدی کا طویل ترین چاند گرہن رات 10 بجکر 29 منٹ پرپاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا جا سکےگا، ماہرین کا کہنا ہے کہ"بلڈ مون ایکلپس"نامی چاند گرہن کا دورانیہ سوا چھ گھنٹے سے زائد ہوگا۔

 

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito