اداکارہ ماہ نور سوشل میڈیا کے ’رن مرید‘ سے شادی کریں گی

اداکارہ ماہ نور سوشل میڈیا کے ’رن مرید‘ سے شادی کریں گی


لاہور(24نیوز) سوشل میڈیا کا رن مرید اداکارہ ماہ نور کا بھی مرید نکلا۔ محمدعلی نے اداکارہ ماہ نورکوشادی کی پیشکش کی جسے ماہ نور قبول کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کا رن مرید اداکارہ ماہ نور کا مرید نکلا۔محمد علی اداکارہ ماہ نورکے پاس بھی پہنچ گیا اور  ماہ نورکو اپنےجال میں پھنسالیا۔سوشل میڈیاکےرن مرید نے اداکارہ ماہ نورکوشادی کی پیشکش کی ۔ ماہ نور بھی جال میں پھنس گئی اور پیشکش قبول کرلی.

یہ بھی پڑھیں: نجی کمپنی کی بس ہوسٹس کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیاکارن مریدشادی کی پیشکش قبول ہونےپرماہ نورکی ٹانگیں بھی دبانےپررضامند ہوگیا۔ محمد علی کا کہنا ہے کہ  آپ کوکینیڈاکی سیرکرانےکیلئے20لاکھ کی کمیٹی ڈالی،مجھ سےشادی کرلیں اپنی بیوی کوبھی چھوڑدوں گا،ادکارہ ماہ نورنےکینیڈاکی سیرکیلئےمحمدعلی کی شادی کی پیشکش قبول کرلی.

 دلچسپ ویڈیو دیکھیں: 

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔