چین میں دنیا کا پہلا مسافر ڈرون تیار

چین میں دنیا کا پہلا مسافر ڈرون تیار


(24 نیوز) چین نے دنیا کا پہلا مسافر ڈرون تیار کرلیا.

مسافر ڈرون کو چین میں انٹرنیشنل ایکسپو میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے، مسافر ڈرون 150کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ دنیا کے اس پہلے مسافر ڈرون کی ایڈوانس بکنگ بھی جاری ہے، کمپنی کے مطابق اب تک ہزاروں آرڈرز مل چکے ہیں، ڈرون ٹیکسی کی مختلف ممالک میں آزمائشی پروازیں بھی منعقد ہوچکی ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer