پھلوں کا بادشاہ آم، عام آدمی کی پہنچ سے دور

پھلوں کا بادشاہ آم، عام آدمی کی پہنچ سے دور


اسلام آباد(24نیوز) ملک بھرکی طرح کراچی میں بھی پھلوں کابادشاہ آم آ گیا، شہر میں ہر جگہ آم کی بہار آ چکی ہے بچے بڑے سب ہی آم کے دلدادہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پھلوں میں بادشاہ کی حیثیت رکھنے والا آم سندھڑی ہو یا چونسہ ،دسیری پویاپھرلنگڑا رس دار میٹھے ذائقہ کی بدولت یہ پھل بچے ہوں یابڑے سبھی میں یکساں مقبول ہے مگر ان کی قیمتوں سےشہری کچھ مطمئن ہوتے نظر نہیں آتے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:پاکستان کا بھارت کے منہ پر ایسا طمانچہ جس کی گونج صدیوں تک یاد رکھی جائے گی 

 دوسری جانب آم فرخت کرنے والوں کا کہنا تھا ابھی اس پھل کی شروعات ہے جیسے جیسے وقت گزرتاجائے گا آم کی قیمتوں بھی کمی آجائے گی۔انسانی صحت کے لیےمفید پھلوں میں آم انتہائی اہمیت حاصل ہے جو انسانی جلد کو کبھی بوڑھا نہیں ہونے دیتا۔