2019 کے خوش باش ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا نمبر کونسا؟

 2019 کے خوش باش ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا نمبر کونسا؟


(24 نیوز) ورلڈ انڈیکس نے 2019 کے خوش باش ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔

جاری فہرست میں سر فہرست فن لینڈ ہے، دوسرے نمبر پر ڈنمارک اور ناروے تیسرےنمبر پر ہے ، فہرست میں کینیڈا 9 ویں آسٹریلیا 11ویں اور امریکا 19 ویں نمبر ہے فہرست میں متحدہ عرب امارات 21 ویں نمبر پر جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان سب سے اوپر مگر 67 ویں نمبر پر ہے، روس اور چین بھی پاکستان سے پیچھے ہیں روس 68 ویں اور چین 93 ویں نمبر پر ہے، بھارت 140 ویں، افغانستان 154ویں نمبر پر ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer