خارجہ پالیسی ناکام، وزیراعظم نے ملک کو شرمندہ کردیا: مولانا فضل الرحمان

خارجہ پالیسی ناکام، وزیراعظم نے ملک کو شرمندہ کردیا: مولانا فضل الرحمان


مانسہرہ (24نیوز) جےیوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کپتان اورحکومت پرچڑھائی.

مانسہر ہ میں ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوءے مولانافضل الرحمان کاکہنا تھا  کہ ہمارے حکمران غلط بات کرکےکہتے ہیں کہ زبان پھسل گئی، حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ہوچکی ہے۔ ایران میں بیان دے کر وزیراعظم نے ملک کو شرمندہ کردیا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔