آصف ہاشمی کو واپس لانے کا معاملہ، نیب نے انٹرپول سے امیدیں باندھ لیں

آصف ہاشمی کو واپس لانے کا معاملہ، نیب نے انٹرپول سے امیدیں باندھ لیں


اسلام آباد (24نیوز) متروکہ وقف املاک کے سابق چئیرمین آصف ہاشمی کو انٹرپول کی مدد سے واپس لانے کا فیصلہ ،نیب نے سابق چئیرمین کی واپسی کے لئے انٹر پول سے رابطہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابقنیب نے موقف دیا کہ آصف ہاشمی نیب ریفرنس میں مطلوب ملزم ہیں اور بیرون ملک روپوش ہیں,زرائع کے مطابق نیب نے وزارت داخلہ کے ذریعے انٹر پول سے رابطہ کیا ہے جبکہ سابق چئیرمین کے خلاف کرپشن ریفرنس کی تفصیل بھی شامل ہے۔