نوازشریف کو جیل کی صفائی پرلگا دیا گیا



لاہور ( 24نیوز ) سابق وزیراعظم نوازشریف کو جیل کی صفائی پرلگا دیا گیا، میاں نوازشریف کوٹ لکھپت جیل میں اپنے کمرے کےعلاوہ  وارڈ کی صفائی بھی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق العزیزیہ ریفرینس میں سات سال قید کی سزا پانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف کو جیل کی صفائی پرلگا دیا گیا ہے۔

 میاں نوازشریف کوٹ لکھپت جیل میں اپنے کمرے کےعلاوہ  وارڈ کی صفائی بھی کریں گے۔

شازیہ بشیر

Content Writer