نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا اولین ترجیح ہے: وزیراعظم


پشاور (24نیوز) کراچی کے اہم دورے کے بعد وزیراعظم عمران خان اچانک پشاورپہنچ گئے۔

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر ہاؤس میں خیبر پختونخوا کابینہ کے ارکان کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں گورنر شاہ فرمان، وزیر اعلیٰ محمود خان ،چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور سینئر افسر بھی موجود تھے. اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قبائلی علاقوں کے انضمام کا مقصد علاقے کو ترقی دینا ہے، ماضی میں علاقے کے عوام کو نظر انداز کیا گیا،نوجوانوں کے لئےروزگار کے مواقع فراہم کرنا اولین ترجیح ہے.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔