چین نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کیرئیرراکٹ خلا میں بھیج دیا

چین نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کیرئیرراکٹ خلا میں بھیج دیا


بیجنگ(24نیوز) چین نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کیرئیرراکٹ خلا میں بھیج دیا۔

تیسرا لانگ مارچ فائیو راکٹ خلائی مشن کیلئے سنگ میل تصورکیاجارہا ہے۔راکٹ مستقبل میں نئے خلائی منصوبوں کے آغاز، مریخ کی تلاش،چاند کے نمونے بھیجنے اورچین کے خلائی اسٹیشن کی تعمیر کا کام کرے گا۔لانگ مارچ فائیو کے ذریعے آٹھ ٹن وزنی مصنوعی سیارہ بھیجا گیا ہے۔یہ چین کا سب سے بھاری اورجدید ترین سیٹلائٹ نظام ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔