ڈرون کے ذریعے فوڈ ڈیلیوری سروس کا آغاز

ڈرون کے ذریعے فوڈ ڈیلیوری سروس کا آغاز


بیجنگ(24 نیوز)چین میں ایک آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی نے نئی سروس کا آغاز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک چینی آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی نے نئی سروس متعارف کرائی ہے جس کے تحت ڈرونز صارفین کو کھانا ڈیلیور کریں گے۔کمپنی کی جانب سے متعارف کی گئی اس ڈرون فوڈ ڈیلیوری سروس میں گرما گرم کھانا ڈرون باکس میں رکھا جائے گا اور یوں ڈرون اڑان بھرتے ہوئے یہ کھاناصارف تک پہنچائیں گے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer